Skip to main content

خوش آمديد -

 

بالٹی مور کاؤنٹی سکول سسٹم (بی سی پی ايس) 113000 طلباء اور 174 سکولوں ، پروگراموں،اور مراکز پر مشتمل  ميری لينڈ سٹيٹ کا تيسرا بڑا سکول سسٹم ھے - اپنے بچے کے سکول کے بارے ميں معلومات حا صل کرنے کےلۓ سکول سرچ ٹول کے ذريعے بچے کا سکول اور سکول کی ويب سائٹ دريافت کريں -

اپنی زبان میں میسر وسا یل تک پہنچنے کےلۓ براۓ مہربانی لینگیج ٹرانسلیشن پورٹل پر جایۓ جہاں سارے وسا یل ایک جگہ پر منظم کۓ گۓ ہیں - اس پورٹل کو اکثر اپ ڈ یٹ کیا جاتا ھے لہذ ا اسے وقتا فوقتا چیک کرتے رہیں -

تيز رابطے

بی سی پی ايس کیلنڈ ر

ايسال آفس

ایسال آفس انگریزی کے علاوہ زبانیں بولنے والوں کےلۓ  ایلیمنٹری، مڈ ل ، اور ھا ئی سکول لیول پر انگریزی کی تدریس مہیا کرتا ھے -

ایسال ویلکم سنٹر

ایسال ویلکم سنٹر انگریزی کے علاوہ غالب زبان رکھنے والے طلباء کی جانچ کرتا ھے - اگر آپ اس ملک ميں نو آمد ہیں اور آپکے بچے کی زبان انگریزی کے علاوہ ھے، تو آپکو سکول میں داخلے سے پہلے ایسال ویلکم سنٹر جا نا ھو گا -

سٹوڈنٹ کے داخلے اور منتقللی کے نکا ت

دو زبانی فیملی سکول رابطہ کا ر اور ترجمانی کی سہولیا ت

د و زبانی فیملی سکول رابطہ کار انگریزی کے علاوہ زبانیں بولنے والے کنبو ں کے ساتھ کام کرتے ہیں - براۓ مہربانی

انٹرنیشنل فیملی آؤٹ ريچ ويب پیج کو رجوع کریں -

بی سی پی ایس اپنے سکولوں اور دفاتر کو 30 زبانوں اور لہجوں میں مو قع پر ترجمانی کی سہولت مہیا کرتا ھے - رابطے کی معلومات کے لۓ انٹرپریٹیشن سروسز ویب پیج کو رجوع کریں -

BCPS One

بی سی پی ایس ون

بی سی پی ایس ون ایک ڈیجیٹل ایکو سسٹم ھے جو کہ ہر وقت اور ہر جگہ بی سی پی ایس سٹاف، اسا تذہ ، طلباء، اور والدین کے لۓ دستیاب ہے - بی سی پی ایس ون صارفین کو تعلیمی عمل میں مشغول ہونے کےلۓآن لا ئن ٹول اور زرائع مہیا کرنے کی بد ولت درس و تدریس کے عمل میں مدد گار  ھوتا ھے -

Contact BCPS

Baltimore County Public Schools
6901 Charles Street
Towson, Maryland 21204
443-809-4554

Report Fraud, Waste, or Abuse

Contact Leadership

Darryl L. Williams, Ed.D.
Superintendent

E-mail Dr. Williams

Follow @BCPS_Sup

©2019 Baltimore County Public Schools. All rights reserved.

Contact BCPS

twitter facebook Instagram flickr BCPS Now Mobile App RSS Feeds BCPS Blog

Team BCPS Newsletter
Baltimore County Public Schools
6901 Charles Street
Towson, Maryland 21204
443-809-4554

Report Fraud, Waste, or Abuse

Darryl L. Williams, Ed.D.
Superintendent

E-mail Dr. Williams

Follow @BCPS_Sup

Site Map | Accessibility

©2019 Baltimore County Public Schools. All rights reserved.